انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۴)مشارق الانوار للشیخ حسن الصغانی (۶۵۰ھ) یہ آنحضرتﷺ کی قولی احادیث کا ایک گرانقدر مجموعہ ہے، مؤلف نے موضوع روایات کی نشاندہی کے لیےبھی ایک مجموعہ "موضوعات حسن صغانی" نام سے بھی لکھا ہے، نقد احادیث میں آپ بہت سخت تھے، موضوعات ابن جوزی (۵۹۷ھ) آپ کے سامنے تھی، ملا علی قاری نے بھی موضوعات صغانی کے بہت حوالے دیئے ہیں۔