انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حیّ کے وقت حضرت ابو رافع فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ موذن کے مثل کلمات لوٹاتے اورجب وہ حی علی الصلوٰۃ(آؤ نماز کی طرف) اورحی علی الفلاح(آؤکامیابی کا طرف) کہتا تو آپ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہتے۔(ترجمہ:نہیں ہے طاقت اور قوت مگر اللہ کی توفیق سے) (الدعاء:۲/۱۰۰۲،ابن سنی:۸۲،طحاوی:۱/۸۶،مسلم ،نسائی) معاویہ ابن سفیان کی حدیث میں ہے کہ آپ ﷺ حی علی الفلاح پر اَللّٰھُمَّ اجْعَلَنَا مُفْلِحِیْنَ،ترجمہ:پڑہتے اے اللہ مجھے کامیاب لوگوں میں بنادے۔ (ابن سنی،صفحہ۸۳،فی اسناد ہ مقال،اذکار،صفحہ۳۲)