انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بچوں کی دعاء حضرت ام حکیم بنت وداع سے مرفوعاً روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہماری امت کے بچوں کی دعاء مقبول ہے تاوقتیکہ وہ گناہوں کے قریب نہ جائیں۔ (دیلمی:۲/۲۱۳) فائدہ: بچے چونکہ معصوم ہوتے ہیں اس لئے ان کی دعاء مقبول ہوتی ہے، مگر ایسا سمجھدار جو خلاف شرع امور سے آلود ہو یا اس کا مرتکب ہو اس سے مستثنیٰ ہے،جیسے عامۃ الناس اہل فسق کے بچے۔