انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنن و نوافل سے متعلق متفرق مسائل تہجد کی قضاء کس طرح کریں؟ جو شخص تہجد نہ پڑھ سکا وہ زوال سے پہلے بارہ رکعات پڑھ لے انشاء اللہ تہجد کا ثواب مل جائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۳۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)