انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حرام آمدنی سے خریدے ہوئے لباس میں نماز پڑھنے سے کیا نماز ادا ہوجائےگی؟ حرام آمدنی سے خریدے ہوئے لباس کا استعمال حرام ہے اور اس میں نماز مکروہ تحریمی ہونے کی وجہ سے واجب الاعادہ ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۲۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)