انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پیشاب پاخانہ کےشدید تقاضے کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اگر پیشاب پاخانہ کا تقاضا شدت سے ہو تو نماز چھوڑدینی چاہئے؛ ایسی حالت میں نماز مکروہِ تحریمی ہے اور اس کا لوٹانا ضروری ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۸۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)