انوار اسلام |
س کتاب ک |
سریاڈاڑھی پرمہندی ہوتووضو صحيح ہوگا؟ اگرکوئی شخص سریاڈاڑھی پرمہندی کا استعمال کرتا ہو، مہندی خشک ہوجانے کے بعد اس کوصاف کرکے وضو کرلے؛ اس لیے کہ وضو صحیح ہونے کے لیے مہندی کا اُتارنا ضروری ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)