انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غسل، دفن اور نماز جنازہ پڑھانے کی وصیت کا حکم اس قسم کی وصیت کہ فلاں شخص غسل دے، فلاں دفن کرے، فلاں نماز پڑھائے اور فلاں جگہ دفنایا جائے، شرعاً معتبر نہیں ہے، یہ اُمور میت کے اختیار میں نہیں ہیں، ورثاء کا حق ہے، ورثاء جوبہتر ہو اس پرعمل کریں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۱۲۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۷۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)