انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کسی کی زمین میں اپنی میت کودفن کرنا کہاں تک صحیح ہے؟ بلااجازتِ مالک اس کی زمین میں میت دفن کرنا جائز نہیں گناہ ہے، مالک کوحق ہے کہ دفن کرنے والوں سے کہے کہ اپنی میت کویہاں سے نکال کردوسری جگہ دفن کردو؛ ورنہ ہم یہاں ہل چلاکر قبر کوبرابر کردیں گے اور زمین میں کھیتی کردیں گے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۹۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۷۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۱۹۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)