انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت محمد بن ابو الوردؒ (۱)ولی اللہ وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے دوستوں سے محبت کرے اور ان کے دشمنوں سے عداوت رکھے ۔ (۲)لوگوں کی ہلاکت بس دو حرفوں میں ہے : نوافل کے ساتھ اشتغال اور فرائض کا ترک کرنا ، اور بغیر قلب کی موافقت کے اعضاء کا عمل کرنا ۔ (۳)جب ولا کی تین چیزوں میں ترقی ہوتی ہے تو مزید تین چیزوں میں اضافہ ہوجاتا ہے : جب اس کے اخلاق بڑھتے ہیں تو اس کے اندر شکستگی اور فروتنی بڑھ جاتی ہے ، اور جب اس کے مال میں زیادتی ہوتی ہے تو اس کی سخاوت میں زیادتی ہوجاتی ہے، اور جب اس کی عمر طویل ہوتی ہے تو اس کے ریاضت و مجاہدہ میں ترقی ہوجاتی ہے ۔