انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۵)مؤطا امام مالک رحمہ اللہ(۱۷۹ھ) (۱)المحلی بشرح المؤطا: لابن حزم الاندلسی رحمہ اللہ (۴۵۷ھ)۔ (۲)التمہید لما فی المؤطا من المعانی والاسانید: لابن عبدالبر مالکی رحمہ اللہ (۴۶۳ھ)۔ (۳)المنتقی بشرح المؤطا: قاضی ابوالولید المعروف بابن الباجی کی تالیف ہے، مطبع سعادت مصر سے سنہ۱۳۳۱ھ میں سات جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ (۴)زرقانی شرح مؤطا: محمدبن عبدالباقی الزرقانی کی یہ شرح آٹھ ضخیم جلدوں میں ہے۔ (۵)تنویرالحوالک بشرح مو۷طا مالک رحمہ اللہ: امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ (۹۱۱ھ)۔ (۶)المصفی والمسویٰ کلاہما: للشیخ ولی اللہ المحدث والدہلوی رحمہ اللہ۔ (۷)اوجز المسالک بشرح مؤطا مالک: الشیخ الحدیث مولانا محمدزکریا رحمۃ اللہ علیہ۔