انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دودھ والی اونٹنیاں معاویہ بن عبداللہ بن عبید اللہ بن ابی رافع سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی دودھ والی اونٹنیاں بیس(۲۰)تھیں، انہی سے رسول اللہ ﷺ کے اہل بیت زندگی بسر کرتے تھے۔ہر شب کو آپ کی خدمت میں دو بڑی مشکوں میں دودھ لایا جاتا تھا،ان میں وہ دودھ والی اونٹنیاں بھی تھیں جن کا دودھ بہت کثرت سے تھا، ان کے نام:حناء،سمراء،عریس ،سعدیہ،لقوم یسیرہ اوردبار تھے. (ابن سعد)