انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی حالتِ قیام میں تکبیر ِتحریمہ کہی پھر بلا توقف رکوع میں چلا گیا تو کیا حکم ہے؟ مقتدی نے بحالت قیام تکبیر تحریمہ کہی اور اس کے بعد بلا توقف رکوع میں چلا گیا اور امام کو رکوع میں پالیا تو اس قدر قیام سے قیام کا فرض متحقق ہوجائے گا، اس لئے کہ بحالتِ قیام تکبیرِ تحریمہ کہنے کی مقدار قیام کافی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۳۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)