انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** روایاتِ صحیح البخاری صحیح بخاری میں ۷۳۹۷/کے قریب روایات مرفوعہ ہیں، بعض روایات بہ تکرار آئی ہیں، عدم تکرار سے مجموعی احادیث چار ہزار ہوں گی، صحابہ کی روایات اور اقوالِ تابعین کی تعداد ساڑھے تین سو کے قریب ہے، متابعات اور تعلیقات ساڑھے تیرہ سو کے قریب ہیں، بائیس روایات ثلاثیات ہیں، جن میں امام بخاریؒ صرف تین واسطوں سے حضورﷺ تک پہنچتے ہیں۔ محدثین کے نزدیک سند عالی کا میسر آنا ایک بڑا طرۂ امتیاز رہا ہے۔