انوار اسلام |
س کتاب ک |
وطنِ اقامت سے مسافت شرعی سے کم میں قصر کرے گا یا نہیں؟ اگر مسافر کسی جگہ کم از کم پندرہ شب مسلسل گذارنے کی نیت کی ہو تو وہ اس کا وطنِ اقامت ہوگیا، اس کے بعد جب تک وہاں سے بہ ارادۂ سفر شرعی نہیں نکلے گا تو وہاں اور اس کےاطراف میں پوری نماز ہی ادا کرے گا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۶۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)