انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کتنی نجاست لگی رہ گئی تونماز ہوگی؟ اگرکپڑے کوگندے پانی کے یاکسی اور نجاست کے چھینٹے لگے ہوئے تھے اور بے خیالی میں نماز پڑھ لی تویہ دیکھیں گے کہ اگرروپیہ کے سکے جتنا گول نشان تھا یااس سے بھی کم تھا تونماز ہوگئی اس کولوٹا نے کی ضرورت نہیں اور اگراس سے زیادہ تھا تونماز نہیں ہوئی دوبارہ لوٹانی پڑے گی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)