انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ (۱)سعادتِ دارین کے پانچ اسباب ہیں: ہر حال میں ذکر اللہ کی کثرت ، مصیبت کے وقت "انا للہ وانا الیہ راجعون و لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم "پڑھنا ، نعمت و راحت ملے تو بطور شکر کے "الحمدللہ رب العالمین "کہنا ، ہر کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کہنا اور گناہ کا علم ہو جانے پر "استغفراللہ العلی العظیم و اتوب الیہ" کہنا ۔