انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جھوٹے شخص کو امام و مؤذن بنانا کیسا ہے؟ جو شخص جھوٹ بولتا ہے اور دھوکہ باز ہے تو ایسے شحص کو امام بنانا بھی مکروہ تحریمی ہے اور مؤذن بنانا بھی مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۷۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)