انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** درود تلافی صدقہ خیرات حضرت ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جس مسلمان کے پاس صدقہ کی وسعت نہ ہو وہ یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُوْمِنِیْنَ وَالْمُوْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ (جلاء الافہام:۲۴۳،الترغیب:۲/۵۰۲) مال کی کمی یا نہ ہونے کی وجہ سے جو مالی ثواب صدقات وخیرات کا ثواب نہیں حاصل کرسکتے ہیں ان کے لئے اس درود پاک کا معمول اس تلافی کا باعث ہے کس قدر خدا کا فضل وکرم ہے کہ بندہ کو کسی طرح محروم نہیں رہنے دینا چاہتے ہیں۔