انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اسمائے الہی،قرآنی آیات اورمقدس مقامات کے طغرے وغیرہ اسماءِ الہٰی وغیرہ کے تمغے (مڈلس) آج کل شیشہ، کانسے وغیرہ کے ایسے تمغے بنائے جاتے ہیں جن پراللہ کا نام ہوتا ہے اس کی اجازت ہے..... قرآن مجید کی آیات کا لکھنا مناسب نہیں۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۱۹) تانبے، پیتل، (روئی، کپڑے) وغیرہ کے مجسمے؟ تزیین وآرائش کے مقصد سے تانبے، پیتل وغیرہ کے مجسمے بنانے ان سے گھروں کوآراستہ کرنے اور اس مقصد کے لیے ان کے خریدنے، بیچنے کا رواج بڑھتا جارہا ہے، حد یہ ہے کہ آج مٹھائیوں کے بھی پتلے بنائے جاتے یں، یہ تمام صورتیں شرعاً ناجائز اور گناہ ہیں.... اس لیے مسلمانوں کویقیناً اس سے بچنا اور احتیاط کرنا چاہیے۔