انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
۴۸/میل میں صرف جانے کا اعتبار ہے یا آنے جانے دونوں کا ؟ قصر نماز کے لئے تین یوم کی مسافت کا سفر ضروری ہے اور یہ مسافت صرف ایک طرف کی ہے آنے او جانے کی مجموعی مسافت نہیں، البتہ اگر کسی جگہ کے دو راستے ہوں ، ایک مسافتِ قص ہو اور دوسرا مسافتِ قصر نہ ہو تو جس سے راستہ سے سفر اختیار کرے گا اس کا اعتبار ہوگا، آنے میں بھی اور جانے میں بھی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۸۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)