انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کی دعاء پر آمین کہے یا اپنی دعاء مانگے؟ اپنی دعاء مانگے یا امام کی دعا پر آمیں کہتا رہے، دونوں درست ہیں، دعاء میں اخفاء افضل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۰۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۷۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)