انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بدل خلع warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. خلع کے اندر عورت سے معاوضہ لینے میں یہ دیکھا جائے گا کہ ظلم و زیادتی مرد کی طرف سے ہے یا عورت کی طرف سے ہے؟ اگر مرد کی طرف سے ہو تو عورت سے طلاق کا معاوضہ لینا ناجائز وحرام ہے اوراگر زیادتی عورت کی طرف سے ہے تو بدل خلع لیا جاسکتا ہے لیکن اس صورت میں بھی بہتر یہ ہے کہ بدل خلع کی مقدار ‘مہر’ سے زیادہ نہ ہو۔ حوالہ وَإِنْ أَرَدْتُمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَكَانَ زَوْجٍ وَآتَيْتُمْ إِحْدَاهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَأْخُذُوا مِنْهُ شَيْئًا أَتَأْخُذُونَهُ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُبِينًا (النساء:۲۰) وإن كان النشوز من قبله يكره له أن يأخذ منها عوضا… ولأنه أوحشها بالاستبدال فلا يزيد في وحشتها بأخذ المال وإن كان النشوز منها كرهنا له أن يأخذ منها أكثر مما أعطاها (الهداية باب الخلع:۲۶۱/۱) بند