انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو محمد عبداللہ بن محمد الرابسیؒ (۱)جب اللہ تعالیٰ کسی قلب کو تقویٰ کے لئے منتخب فرماتے ہیں تو حبِّ دنیا اور شہوات کی محبت اس سے رخصت ہوجاتی ہے اور وہ بہت سی مغیبات سے مطلع ہوجاتا ہے ، اور جس کو اللہ تعالیٰ اپنے تقویٰ کے ساتھ خاص نہیں فرماتے تو وہ حبِّ دنیا ہی میں پھنسا رہ جاتا ہے اور مغیبات سے محجوب رہتا ہے ۔ (۲)بلاء عظیم سے یہ بات ہے کہ تم کو ایسے آدمی کی صحبت اختیار کرنی پڑے جو تمہاری موافقت نہیں کرتا اور تم اس کے چھوڑنے پر قادر نہ ہو ۔