انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مجلس میں کیا ذکر کرتا رہے حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے ایک مجلس میں سو مرتبہ سے بھی زائد یہ پڑھا ہوگا: رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَتُبْ عَلَّی اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ ترجمہ: اے میرے رب ہماری مغفرت فرما ہماری توبہ قبول فرما آپ توبہ قبول فرمانے والے رحم کرنے والے ہیں۔ (ابن سنی:۳۹۸)