انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا ابتداءِ سفر ہی سے ۴۸میل کی نیت قصر کے لئے ضروری ہے؟ اپنے وطن یا قیام گاہ سے کسی جگہ کے سفر کا ارادہ کرکے چلا جو کہ ۳۵ میل پر واقع ہے ، پھر وہاں سے دوسری جگہ کا ارادہ ہوگیا جکہ ۱۳ میل پر واقع تو یہ جہاں پہنچا گہ گرچہ اس کے وطن سے مسافت قصر ہے مگر چونکہ ابتدائے سفر کے وقت مسافتِ قصر کی نیت نہیں تھی اور درمیان میں بھی کسی جگہ سے مسافتِ قصر کی نیت نہیں کی، جہاں سے بھی نیت کی مسافتِ قصر سے کم کی نیت کی ہے اس لئے قصر نہیں کرے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۸۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)