انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورۂ اخلاص حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ ایک رات میں تہائی قرآن پڑھ لیا کرے ؟صحابہ نے عرض کیا ایک رات میں تہائی قرأت کیسے کوئی پڑھ سکتا ہے ؟نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:قل ھو اللہ احد تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (مسلم،حدیث نمبر:۱۸۸۶)