انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز عید کے وقت جنازہ آجائے توکیا کرنا چاہئے؟ نماز جنازہ خطبہ سے پہلے پڑھنی چاہئے، اس سے فراغت کے بعد پھرخطبہ پڑھاجائے؛ کیونکہ جنازہ کی نماز فرض ہے اور خطبہ عید سنت ہے، ظاہر ہے کہ فرض سنت سے مقدم ہوتا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۰۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)