انوار اسلام |
س کتاب ک |
معدہ تک نلکی پہنچانے کی صورت میں وضو باقی رہتا ہے یا نہیں ؟ بعض دفعہ میڈیکل تحقیق کے لئے حلق کے ذریعہ معدہ تک نلکی (چھوٹے پائپ کی شکل میں) پہنچائی جاتی ہے اور پھروہ نلکی کھینچ لی جاتی ہے یاگوشت کا کوئی ٹکڑا کاٹ کراپنے ساتھ لاتی ہے، ایسی صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؛ کیونکہ اس کومقامِ نجاست سے نکالا گیا ہے، اس لئے کہ بعید نہیں اس میں کچھ نجاست لگی ہوئی ہو؛ اسی طرح بچے کی پیدائش، کیڑا، کنکری اور گوشت؛ نیزحقنہ کی لکڑی کا اندر چھپ جانے کے بعد نکلنا ناقضِ وضو ہے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۹۲)