انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز جنازہ میں آسمان کی طرف دیکھنا صحیح ہے یا نہیں؟ نماز جنازہ کسی کی بھی ہو اس میں آسمان کی طرف دیکھنا مکروہ ہے؛ اسی طرح حنفیہ کے نزدیک دوسری نمازوں کی طرح ہے نماز جنازہ میں بھی صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اُٹھاتا رہے گا، باقی تکبیرات پرہاتھ نہ اُٹھانا چاہئے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۶۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)