انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شیخ رسلان دمشقیؒ (۱)ہر شر کی کنجی تیزی ہے ، اور غصّہ تم کو اعتذار(عذر پیش کرنا)کے مقامِ ذلّت میں کھڑا کردےگا (یعنی غصّہ میں کسی کو کوئی ناحق بات کہدوگے تو پھر اس کے بعد عذر کرنا پڑےگا )۔ (۲)مکارمِ اخلاق یہ ہیں : قدرت کے باوجود معاف کردینا ، کوئی ذلت کی بات کہدے تب بھی تواضع اختیار کرنا ، اور بغیر کسی احسان کے عطا کرنا ۔ (۴)کریم وہ ہے جو اذیتوں کو برداشت کرے اور مصیبت کے وقت شکوہ شکایت نہ کرے ۔