انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رومال یا چھڑی سے سترہ بنا سکتے ہیں یا نہیں؟ علامہ شامیؒ فرماتے ہیں کہ ان کو اس بارے میں کوئی صریح جزئیہ نہیں ملا، بظاہر اس کے جواز سے کوئی مانع نہیں ، لہٰذا بوقتِ ضرورت اپنا رومال لٹکاکر یا اپنی چھڑی کھڑی کرکے اس کے پیچھے سے گزرنے کی گنجائش ہے، بالخصوص جبکہ بعض لوگوں کے نزدیک لکڑی زمین پر لٹادینا یا خط کھینچ دینا بھی سترہ کے لئے کافی ہے، بوقتِ ضرورت اس پر عمل کرنے کی گنجائش ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۱۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)