انوار اسلام |
س کتاب ک |
فدیہ کا مصرف کیا ہے؟ غریب ، مسکین لوگ اس فدیہ کے مصرف ہیں، مسجد کی مرمت وغیرہ میں اس کو استعمال کرنا جائز نہیں، کھانا پکا کر غریب طلبہ کو بطورِ تملیک دینا جائز ہے، اسی طرح کپڑےبناکر دینا بھی جائز ہے، بشرطیکہ طلبہ مستحق ہوں مالدار نہ ہوں، فقیر کو دینا بھی جائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۳۹۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۶۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)