انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سورۂ صٓ میں سجدۂ تلاوت کس آیت پر ہے؟ سورۂ صٓ میں آیت نمبر ۲۵ پر آیتِ سجدہ ہے، اگر آیت نمبر ۲۴‘‘انساب’’ پر سجدہ کرے گا تب بھی ایک قول پر ادا ہوجائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۶۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۴/۶۸، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۰۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)