انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ٹی وی، ریڈیو وغیرہ والی اذان کے جواب کا حکم ٹی وی اور ریڈیو پر ہونے والی اذان، اذان نہیں بلکہ اذان کی آواز ہے جسے محفوظ کرلیا جاتا ہے اور اذان کے وقت وہی محفوظ شدہ رکاڈنگ لگادی جاتی ہے؛ اس لئے اس کا حکم اذان کا نہیں؛ لہٰذا اس کا جواب بھی مسنون نہیں۔ ہاں اگر بالراست نشر کیا جا رہا ہو اور وہیں نماز پڑھنے کا ارادہ بھی ہو تو اس اذان کا جواب دینا مسنون ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۷۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)