انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ جمعہ وعیدین کے شروع میں بسم اللہ جہراً نہ پڑھے کسی خطبہ سے پہلے بسم اللہ جہراً نہ پڑھے؛ بلکہ آہستہ پڑھے، عند الحنفیہ یہی سنت ہے اور جہر کرنا خلافِ سنت ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۱۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)