انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** پیدائش پر مبارکبادی علامہ نووی ؒ نے حضرت حسین ؓ سے یہ دعا ء تہنیت نقل کی ہے: بَارَکَ اللہُ لَکَ فِیْ الْمَوھُوبِ لَکَ وَشَکَرْتَ الْوَاھِبَ وَبَلَغَ اَشُدَّہُ وَرُزِقْتَ بِرَّہ ترجمہ:جو تم کو دیا گیا ہے خدا اس میں برکت دے اوردینے والے کا تم شکر کرو،وہ جوانی کو پہنچے اورتو اس کی نیکی سے نوازا جائے۔ (اذکار:۲۴۷)