انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اٹیچ باتھ روم میں غسل سے پاکی حاصل ہوگی یا نہیں؟ مکانوں میں اٹیچ باتھ روم بنائے جاتے ہیں، یعنی یہ کہ بیت الخلاء اور غسل خانہ ایک ساتھ ہوتا ہے تو ایسی جگہ غسل کرنے سے انسان پاک ہوجاتا ہے؛ اگروہ جگہ مشکوک ہو تو پانی بہا کرپہلے اس کوپاک کرلیا جائے؛ پھرغسل کیا جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)