انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** خلع کا بیان خلع کی تعریف warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. خلع کے لغوی معنی: اتارنا، عرب قوم کپڑے اتارنے کے لیے ‘خلع ثوب’ کا لفظ بولتے ہیں اور قرآن میں میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لیے لباس قراردیا (البقرۃ:۱۸۷) گویا نکاح کے ذریعہ زوجین ایک لباس میں ہوجاتے ہیں اور خلع کے ذریعہ وہ اس لباس کو اتار پھینکتے ہیں۔ خلع کے اصطلاحی معنی: عورت سے کچھ مال لیکر رشتہ نکاح کو ختم کردینا۔ حوالہ خَلَعْتُ النَّعْلَ وَغَيْرَهُ خَلْعًا نَزَعْتُهُ وَخَالَعَتْ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا مُخَالَعَةً إذَا افْتَدَتْ مِنْهُ وَطَلَّقَهَا عَلَى الْفِدْيَةِ فَخَلَعَهَا هُوَ خَلْعًا وَالِاسْمُ الْخُلْعُ بِالضَّمِّ وَهُوَ اسْتِعَارَةٌ مِنْ خَلْعِ اللِّبَاسِ لِأَنَّ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا لِبَاسٌ لِلْآخَرِ فَإِذَا فَعَلَا ذَلِكَ فَكَأَنَّ كُلَّ وَاحِدٍ نَزَعَ لِبَاسَهُ عَنْهُ (المصباح المنير:۱۱۵/۳) بند