انوار اسلام |
س کتاب ک |
فرض ’واجب یا سنت کے سجدوں میں دعاء کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ نماز کے سجدوں میں قرآن وحدیث میں وارد شدہ دعاء کرنا جائز ہے، غیر عربی میں درست نہیں، فرض نماز میں اگر سجدہ کے طویل ہونے سے مقتدیوں کو تنگی لاحق ہو تو امام کو چاہئے کہ سجدہ میں تسبیحات پر اکتفاء کرے، اپنی الگ نماز میں جتنی چاہے سجدے میں دعائیں کرے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۱ ، کتب خانہ نعیمیہ)