انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام وتر کی تیسری رکعت میں خاموش کھڑا ہو تو کیا حکم ہے؟ امام وتر میں تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوکر خاموش رہا پھر کچھ دیر بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو قرأت شروع کی، اس صورت میں اگر وہ خاموشی ایک رکن کی مقدار یعنی تین سبحان اللہ کہنے بقدر خاموش رہا پھر قرأت کی تو سجدۂ سہو لاز ہے، اگر سجدۂ سہو نہ کرے گا تو نماز کا اعادہ کرنا واجب ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۹۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)