انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** معتمد علی اللہ معتمد علی اللہ بن متوکل علی اللہ بن معتصم باللہ بن ہارون الرشید سنہ۲۲۹ھ میں ایک رومیہ اُم ولد فتیان نامی کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا، خلیفہ معتمد نے عبیداللہ بن یحییٰ بن خاقان کووزارت کا عہدہ عطا کیا، یہ عبیداللہ سنہ۲۶۳ھ میں گھوڑے سے گرکرمرا اور قلمدان وزارت محمد بن مخلد کوملا۔