انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قمری کاشرعی حکم (مشہور سریلی آواز کا فاختہ جیسا ایک پرندہ ہے جس کی گردن میں جھالہ ہوتا ہے ) کبوتر کی طرح قمری کا گوشت بالاجماع حلال ہے کیونکہ یہ ایک کبوتر کی ہی قسم میں سے ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۱۱)