انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بعض آیتوں کے بعد کچھ کلمات کہنے سے کیا نماز فاسد ہوگی؟ نماز تراویح میں حافظ صاحب کا بعض سورتوں کے اختتام پر نماز ہی میں بعض عربی الفاظ ِغیر قرآنی پڑھنا مثلاً سورۂ مرسلات کی آخری آیت فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ کے بعد آمنا باللّٰہ کہنا ، اگرچہ حنفیہ اس قسم کی دعاؤں کو نماز میں پڑھنے سے منع کرتے ہیں ، لیکن اگر نوافل میں ایسا کیا تو نماز فاسد نہ ہوگی اور تراویح بھی فاسد نہ ہوگی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۷۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)