انوار اسلام |
س کتاب ک |
جنگل میں ایک ماہ کی نیت سے قیام کرے تو قصر کرےگا یا نہیں؟ مسافر باہر جنگل میں مکمل ایک ماہ کے ارادہ سے مقیم ہوا تو قصر کرے، اس لئے کہ جنگل میں کوئی مقیم نہیں ہوتا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۷۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)