انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تہجد میں قراءت سے متعلق مسائل تہجد کی نماز میں کونسی سورتیں پڑھنا چاہئے؟ جو سورتیں یاد ہوں پڑھ لیا کریں، شریعت نے کوئی سورتیں متعین نہیں کیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)