انوار اسلام |
س کتاب ک |
ہدہدپرندےکاشرعی حکم (ایک مشہور و معروف پرندہ ہے جس کے سر پر تاج ہوتا ہے اور جسم پر مختلف رنگ کی دھاریاں ہوتی ہیں ، گٹھ پھوڑ بھی اس کو کہتے ہیں ) ہد ہد احناف اور امام شافعی رحمھما اللہ کے یہاں حلال ہے مگر دوسرے ائمہ اس کی حرمت کی طرف گئے ہیں ۔ (احکام الحیوان:۱۶۸)