انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جس شخص کے منہ میں تعفُّن ہے اس کا جماعت میں شامل ہونا کیسا ہے؟ جس شخص کے منہ میں ایسا تعفّن ہو کہ دوسروں کو اذیت ہوتی ہے اور نمازی پاس کھڑے ہونے سے پریشان ہوتے ہوں تو ایسے شخص سے جماعت ساقط ہے، اس کو چاہئے کہ مسجد میں نہ جائے، مکان پر نماز پڑھے، چونکہ وہ شرعی حکم کی بناء پر مسجد جانے سے روک دیا گیا ہے اس لئے وہ اجر سے محروم نہیں رہےگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۰۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)