انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ظالم کے لئے بد دعاء کرنا درست ہے یا نہیں؟ اگر اپنی بد دعاء میں اتنی قوت کا یقین ہے کہ وہ ہلاک ہوجائے گا تو اس کے حق میں دعائے خیر کے ذریعہ اس کی اصلاح کا یقین کیوں نہیں، اس سے اس کو بھی نفع ہوگا اور سب کو بھی ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۲۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)