س کتاب ک
میت کے ناخن کاٹے یانہیں؟ میت کے بال ناخن وغیرہ کاٹنا منع ہے، بال، ناخن ٹوٹا ہوا ہوتوجدا کرسکتے ہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)